اعبادیعہ ا سلام کا ایک مخصوص مکتبہ فکریعنی مسلک ہےنہ سنی اور نہ ہی شیعہ جو کہ ا بتدائی اسلامی دور میں ابھر کر سامنے آیا اور موجودہ دور میں افریقہ کے چھوٹے چھوٹےحصوں میں موجو د اور عمان میں نمایاں طور پر غالب ہے ۔.
"عبادی اسلام نے کے نزدی اسلامی فکرو عمل کی تاریخ میں ایک اہم کردار ادا کیا، اور عصر حاضرہ میں مشرق وسطی اور افریقہ میں مسلسل ایک بااثر قوتہ ہے ۔"
ٌبرانون وہیلرمصنف ٌمکہ اور عدن : رسم ، اوشیش اور علاقہ اسلام میں ٌنے والیری ھوفمان کی کتا بٌ عبادی اسلام ؛کے لوازمات ٌ کے تبصرہ میں ۔ "