بین العقائد مکالمہ
کئی سالوں سے عمان کی حکومت عالمی سطح پر مذہبی رواداری، باہمی مفاہمت، اورپر امن بقائے باہمی کو فروغ دیکر بین العقائد مکالمےکو تقویعت پہنچا رہی ہے ۔.
ان سرگرمیوں میں باقائدہاجلاس ادر بین لااقوامی مشاورت،نمائشیں،لیکچرز مطبوعات اوربین العقاعد اداروں اور ان کی مدد اور حمایت کرنا شا مل ہیں۔
"مذاہب کے درمیان امن کے بغیر قوموں کے درمیان کوئی امن نہیں ہو گا، اور مذاہب کے درمیان مکالمے کے بغیر مذاہب کے
ٌدرمیان کوئی امن نہیں ہو گا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سامنے پروفیسر ڈاکٹر ہنس کونگ،۲۰۰۱