باہمی افہام و تفہیم
اوقاف و مذہبی امور کی وزارت عمان میںمختلف مذہبی کمیونٹیز کے لئے ذمہ دار ہے، اور مختلف مذہبی اجتماعات اپنے مذہب پر عمل کرنے کے لئے ضروری سہولیات مہیاہ کی جاتی ہیں جوکہ ان کے مذہب پر عمل کرسکیں ۔ .
مختلف فرقوں کےگرجا گرمسقط اور سلالہ میں ہندوں کے مندروں ، اوراسی طرح ، سکھوں کےاور بدمت۔ کےٌ عبادت کے لئے کمرےٌ عمان کے مختلف علاقوں میں ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں ۔
تبلیغی سرگرمیوں تمام مذبہی برا دریوں کےلئے ، اسلامی برادری سمیت ،منع ہیں۔.
عمان اسلام کے حقیقی علم و تفہیم کو تقویت پہنچاتاہے، جو کہ اعتدال پسند مذہب ہے۔تاکہ وہ تعصب کا مقابلہ کرنے میںمدد کر سکے ۔جس کی بناء پر اسلام سے متعلق اور مسلمانوں کے متعلق غلط فہمیاں پھیلی ہیں
ایسا کرنے میں، یہ عوام کے درمیان زیادہ سے زیادہ دانشور اور ثقافتی تعامل کی حوصلہ افزائی کرنا، اور ببقائے باہمی اور رواداری کا ملک کے عملی تجربہ کو اجاگر اور عوام کے درمیان افہام و تفہیم، رواداری اور دوستی کے پل تعمیر کرنے کی ضرورت پر یقین تھا ۔.