An Initiative of the Ministry of
Endowments and Religious Affairs
Sultanate of Oman
یہ نمائش روز مرہ کی اسلامی معمول کی زندگی کی بصیرت فراہم کرتی ہے۔یہ عمرحاضر کےعمانی معاشرے کا ایک امتحان ہے اور معاشرے میں خواتین کے کردار میں بصیرت فراہم کرتا ہے.
""یہ اچھا ہے کہ یہ نمائش مذہبی آزادی کی انتہائی اہمیت ایسیدنیا میںجہاسں کہ اس قسم کی آزادی کا اکثر احترام نہیں کیاس جاتا ۔"
"“یبھی اچھا ہے کہ عبادی اسلامی مکتبہ فکر اور خاص طور پر عمان کے سلطنت کی روادار روایات کے مثبت وسائل کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے.""
کینٹربری کے آرچ بشپ، سب سے زیادمحترم روون ولیم کا نمائش کے سامعین کو خطاب . رون ولیمز، سینٹ فلپ سینٹر، لیسٹر، برطانیہ، جولائی ۲۰۱۲ میں ۔