Collateral & Publicity Materials

نمائش کنندگان پوسٹر، دعوت نامے، کیٹلاگ، فلموں اور پاپ اپ بینر کے ساتھ بلا معاوضہ فراہم کی جاتی ہیں.

اشتہار

نمائش کنندگان کونمائش کی تشہیر کے لئے ۵۰خالی اشتہار بلا معاوضہ فراہم کیئے جاتے ہیں. اشتہارکےاو پر نمائش کی تفصیلات کو چھپوانہ نمائش کندگان کی ذمہ داری ہے

دعوت نامے

نمائش کنندگان نمائش کی تشہیر کے لئے ۲۰۰ خالی دعوت نامے بلا معاوضہ فراہم کئےجاتے ہیں.دعوت نامے پر نمائش کی تفصیلات کو دعوت ناموں پر چھپوانہ نمائش کندگان کی ذمہ داری ہے۔

کیٹلاگز

اس کے علاوہ ایک ۴۰ صفحوں کی کیٹالوگ فاہم کی جاتی ہے (ایک بروشر ۵اے کی قدرتی منظر کی شکل میں) نمائشدیکھنے والوں کو بلا معاوضہ تقسیم کیا جائے گا. معیاری اشعاعت ۷۵۰ کاپیوں پر مشتمل ہے ۔ہنں.

"عمان میں مذہبی رواداری کی" فلم ڈی ویی ڈیپر۔ 'عمان میں مذہبی

رواداری،' نمائش کے ساتھ بھیجے جانے کے لئے کرنے تیار کی گئی ہے اور ، ڈی وی ڈی پر فراہم کی گئی ہے اتاکہ یہ نمائش کے دوران بلا معاوضہ تقسیم کی جائے. ہر
پروگرام میں پنڈال کو ایک گتے کا ڈبہ ڈی وی ڈوکی تقریبا ۲۰۰کاپیون بھیجاجاتا ہے۔

۹۰دو پوپ اپ پینلز(جنکی پیمائییش

ضرب۲۱۸ سینٹی میٹر)بھی میہا کئے جاتے ہین جو کی داخلی دروازد ے کے قریب یا سٹیج یا پوڈئیم کے پہلو میں نمائیاں طور پر کھے جاتے ہین ۔